ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الحاقة (69) — آیت 22

فِیۡ جَنَّۃٍ عَالِیَۃٍ ﴿ۙ۲۲﴾
ایک بلند جنت میں۔ En
(یعنی) اونچے (اونچے محلوں) کے باغ میں
En
بلند وباﻻ جنت میں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔