ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الحاقة (69) — آیت 21

فَہُوَ فِیۡ عِیۡشَۃٍ رَّاضِیَۃٍ ﴿ۙ۲۱﴾
پس وہ ایک خوشی والی زندگی میں ہو گا۔ En
پس وہ (شخص) من مانے عیش میں ہوگا
En
پس وه ایک دل پسند زندگی میں ہوگا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔