ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الحاقة (69) — آیت 16

وَ انۡشَقَّتِ السَّمَآءُ فَہِیَ یَوۡمَئِذٍ وَّاہِیَۃٌ ﴿ۙ۱۶﴾
اور آسمان پھٹ جائے گا، پس وہ اس دن کمزور ہو گا۔ En
اور آسمان پھٹ جائے گا تو وہ اس دن کمزور ہوگا
En
اور آسمان پھٹ جائے گا اور اس دن بالکل بودا ہوجائے گا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔