ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الحاقة (69) — آیت 15

فَیَوۡمَئِذٍ وَّقَعَتِ الۡوَاقِعَۃُ ﴿ۙ۱۵﴾
تو اس دن ہونے والی ہو جائے گی۔ En
تو اس روز ہو پڑنے والی (یعنی قیامت) ہو پڑے گی
En
اس دن ہو پڑنے والی (قیامت) ہو پڑے گی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔