ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ القلم (68) — آیت 45

وَ اُمۡلِیۡ لَہُمۡ ؕ اِنَّ کَیۡدِیۡ مَتِیۡنٌ ﴿۴۵﴾
اور میں انھیں مہلت دوں گا، یقیناً میری خفیہ تدبیر بہت مضبوط ہے۔ En
اور میں ان کو مہلت دیئے جاتا ہوں میری تدبیر قوی ہے
En
اور میں انہیں ڈھیل دوں گا، بیشک میری تدبیر بڑی مضبوط ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔