ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ القلم (68) — آیت 40

سَلۡہُمۡ اَیُّہُمۡ بِذٰلِکَ زَعِیۡمٌ ﴿ۚۛ۴۰﴾
ان سے پوچھ ان میں سے کون اس کا ضامن ہے؟ En
ان سے پوچھو کہ ان میں سے اس کا کون ذمہ لیتا ہے؟
En
ان سے پوچھو تو کہ ان میں سے کون اس بات کا ذمہ دار (اور دعویدار) ہے؟ En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔