ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ القلم (68) — آیت 4

وَ اِنَّکَ لَعَلٰی خُلُقٍ عَظِیۡمٍ ﴿۴﴾
اور بلاشبہ یقینا تو ایک بڑے خلق پر ہے۔ En
اور اخلاق تمہارے بہت (عالی) ہیں
En
اور بیشک تو بہت بڑے (عمده) اخلاق پر ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔