ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ القلم (68) — آیت 37

اَمۡ لَکُمۡ کِتٰبٌ فِیۡہِ تَدۡرُسُوۡنَ ﴿ۙ۳۷﴾
یا تمھارے پاس کوئی کتاب ہے، جس میں تم (یہ) پڑھتے ہو۔ En
کیا تمہارے پاس کوئی کتاب ہے جس میں (یہ) پڑھتے ہو
En
کیا تمہارے پاس کوئی کتاب ہے جس میں تم پڑھتے ہو؟ En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔