ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ القلم (68) — آیت 24

اَنۡ لَّا یَدۡخُلَنَّہَا الۡیَوۡمَ عَلَیۡکُمۡ مِّسۡکِیۡنٌ ﴿ۙ۲۴﴾
کہ آج اس (باغ) میں تمھارے پاس کوئی مسکین ہر گز داخل نہ ہونے پائے۔ En
آج یہاں تمہارے پاس کوئی فقیر نہ آنے پائے
En
کہ آج کے دن کوئی مسکین تمہارے پاس نہ آنے پائے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔