ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ القلم (68) — آیت 23

فَانۡطَلَقُوۡا وَ ہُمۡ یَتَخَافَتُوۡنَ ﴿ۙ۲۳﴾
چنانچہ وہ چل پڑے اور وہ چپکے چپکے آپس میں باتیں کرتے جاتے تھے۔ En
تو وہ چل پڑے اور آپس میں چپکے چپکے کہتے جاتے تھے
En
پھر یہ سب چپکے چپکے یہ باتیں کرتے ہوئے چلے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔