ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ القلم (68) — آیت 20

فَاَصۡبَحَتۡ کَالصَّرِیۡمِ ﴿ۙ۲۰﴾
تو صبح کووہ (باغ) کٹی ہوئی کھیتی کی طرح ہو گیا۔ En
تو وہ ایسا ہوگیا جیسے کٹی ہوئی کھیتی
En
پس وه باغ ایسا ہو گیا جیسے کٹی ہوئی کھیتی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔