ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ القلم (68) — آیت 16

سَنَسِمُہٗ عَلَی الۡخُرۡطُوۡمِ ﴿۱۶﴾
جلد ہی ہم اسے تھوتھنی پر داغ لگائیں گے۔ En
ہم عنقریب اس کی ناک پر داغ لگائیں گے
En
ہم بھی اس کی سونڈ (ناک) پر داغ دیں گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔