ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ القلم (68) — آیت 13

عُتُلٍّۭ بَعۡدَ ذٰلِکَ زَنِیۡمٍ ﴿ۙ۱۳﴾
سخت مزاج ہے، اس کے علاوہ بدنام ہے۔ En
سخت خو اور اس کے علاوہ بدذات ہے
En
گردن کش پھر ساتھ ہی بے نسب ہو En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔