ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ القلم (68) — آیت 12

مَّنَّاعٍ لِّلۡخَیۡرِ مُعۡتَدٍ اَثِیۡمٍ ﴿ۙ۱۲﴾
خیر کو بہت روکنے والا، حد سے بڑھنے والا، سخت گناہ گار ہے۔ En
مال میں بخل کرنے والا حد سے بڑھا ہوا بدکار
En
بھلائی سے روکنے واﻻ حد سے بڑھ جانے واﻻ گنہگار En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔