ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ القلم (68) — آیت 11

ہَمَّازٍ مَّشَّآءٍۭ بِنَمِیۡمٍ ﴿ۙ۱۱﴾
جو بہت طعنہ دینے والا، چغلی میں بہت دوڑ دھوپ کرنے والا ہے۔ En
طعن آمیز اشارتیں کرنے والا چغلیاں لئے پھرنے والا
En
بے وقار، کمینہ، عیب گو، چغل خور En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔