ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الواقعة (56) — آیت 96

فَسَبِّحۡ بِاسۡمِ رَبِّکَ الۡعَظِیۡمِ ﴿٪۹۶﴾
سو تو اپنے بہت عظمت والے رب کے نام کی تسبیح کر۔ En
تو تم اپنے پروردگار بزرگ کے نام کی تسبیح کرتے رہو
En
پس تواپنے عظیم الشان پروردگار کی تسبیح کر En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔