ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الواقعة (56) — آیت 92

وَ اَمَّاۤ اِنۡ کَانَ مِنَ الۡمُکَذِّبِیۡنَ الضَّآلِّیۡنَ ﴿ۙ۹۲﴾
اور لیکن اگر وہ جھٹلانے والے گمراہ لوگوں سے ہوا۔ En
اور اگر وہ جھٹلانے والے گمراہوں میں سے ہے
En
لیکن اگر کوئی جھٹلانے والوں گمراہوں میں سے ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔