ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الواقعة (56) — آیت 90

وَ اَمَّاۤ اِنۡ کَانَ مِنۡ اَصۡحٰبِ الۡیَمِیۡنِ ﴿ۙ۹۰﴾
اور لیکن اگر وہ دائیں ہاتھ والوں سے ہوا۔ En
اور اگر وہ دائیں ہاتھ والوں میں سے ہے
En
اور جو شحص داہنے (ہاتھ) والوں میں سے ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔