ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الواقعة (56) — آیت 87

تَرۡجِعُوۡنَہَاۤ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ ﴿۸۷﴾
تم اسے واپس لے آتے، اگر تم سچے ہو۔ En
تو اگر سچے ہو تو روح کو پھیر کیوں نہیں لیتے؟
En
اور اس قول میں سچے ہو تو (ذرا) اس روح کو تو لوٹاؤ En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔