ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الواقعة (56) — آیت 86

فَلَوۡ لَاۤ اِنۡ کُنۡتُمۡ غَیۡرَ مَدِیۡنِیۡنَ ﴿ۙ۸۶﴾
سو اگر تم (کسی کے) محکوم نہیں تو کیوں نہیں۔ En
پس اگر تم کسی کے بس میں نہیں ہو
En
پس اگر تم کسی کے زیرفرمان نہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔