ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الواقعة (56) — آیت 8

فَاَصۡحٰبُ الۡمَیۡمَنَۃِ ۬ۙ مَاۤ اَصۡحٰبُ الۡمَیۡمَنَۃِ ؕ﴿۸﴾
پس دائیں ہاتھ والے، کیا (خوب) ہیں دائیں ہاتھ والے۔ En
تو داہنے ہاتھ والے (سبحان الله) داہنے ہاتھ والے کیا (ہی چین میں) ہیں
En
پس داہنے ہاتھ والے کیسے اچھے ہیں داہنے ہاتھ والے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔