ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الواقعة (56) — آیت 77

اِنَّہٗ لَقُرۡاٰنٌ کَرِیۡمٌ ﴿ۙ۷۷﴾
کہ بلاشبہ یہ یقینا ایک باعزت پڑھی جانے والی چیز ہے ۔ En
کہ یہ بڑے رتبے کا قرآن ہے
En
کہ بیشک یہ قرآن بہت بڑی عزت واﻻ ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔