ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الواقعة (56) — آیت 73

نَحۡنُ جَعَلۡنٰہَا تَذۡکِرَۃً وَّ مَتَاعًا لِّلۡمُقۡوِیۡنَ ﴿ۚ۷۳﴾
ہم نے ہی اسے مسافروں کے لیے ایک نصیحت اور فائدے کی چیز بنایا ہے۔ En
ہم نے اسے یاد دلانے اور مسافروں کے برتنے کو بنایا ہے
En
ہم نے اسے سبب نصیحت اور مسافروں کے فائدے کی چیز بنایا ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔