ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الواقعة (56) — آیت 66

اِنَّا لَمُغۡرَمُوۡنَ ﴿ۙ۶۶﴾
کہ بے شک ہم تو تاوان ڈال دیے گئے ہیں۔ En
(کہ ہائے) ہم تو مفت تاوان میں پھنس گئے
En
کہ ہم پر تو تاوان ہی پڑ گیا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔