ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الواقعة (56) — آیت 6

فَکَانَتۡ ہَبَآءً مُّنۡۢبَثًّا ۙ﴿۶﴾
پس وہ پھیلا ہواغبار بن جائیں گے۔ En
پھر غبار ہو کر اُڑنے لگیں
En
پھر وه مثل پراگنده غبار کے ہو جائیں گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔