ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الواقعة (56) — آیت 55

فَشٰرِبُوۡنَ شُرۡبَ الۡہِیۡمِ ﴿ؕ۵۵﴾
پھرپیاس کی بیماری والے اونٹوں کے پینے کی طرح پینے والے ہو۔ En
اور پیو گے بھی تو اس طرح جیسے پیاسے اونٹ پیتے ہیں
En
پھر پینے والے بھی پیاسے اونٹوں کی طرح En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔