ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الواقعة (56) — آیت 52

لَاٰکِلُوۡنَ مِنۡ شَجَرٍ مِّنۡ زَقُّوۡمٍ ﴿ۙ۵۲﴾
یقینا تھوہر کے پودے میں سے کھانے والے ہو۔ En
تھوہر کے درخت کھاؤ گے
En
البتہ کھانے والے ہو تھوہر کا درخت En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔