ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الواقعة (56) — آیت 51

ثُمَّ اِنَّکُمۡ اَیُّہَا الضَّآلُّوۡنَ الۡمُکَذِّبُوۡنَ ﴿ۙ۵۱﴾
پھر بے شک تم اے گمراہو! جھٹلانے والو! En
پھر تم اے جھٹلانے والے گمرا ہو!
En
پھر تم اے گمراہو جھٹلانے والو! En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔