ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الواقعة (56) — آیت 50

لَمَجۡمُوۡعُوۡنَ ۬ۙ اِلٰی مِیۡقَاتِ یَوۡمٍ مَّعۡلُوۡمٍ ﴿۵۰﴾
ایک معلوم دن کے مقرر وقت پر یقینا اکٹھے کیے جانے والے ہیں۔ En
(سب) ایک روز مقرر کے وقت پر جمع کئے جائیں گے
En
ضرور جمع کئے جائیں گے ایک مقرر دن کے وقت En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔