ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الواقعة (56) — آیت 5

وَّ بُسَّتِ الۡجِبَالُ بَسًّا ۙ﴿۵﴾
اور پہاڑ ریزہ ریزہ کر دیے جائیں گے،خوب ریزہ ریزہ کیا جانا۔ En
اور پہاڑ ٹوٹ کر ریزہ ریزہ ہوجائیں
En
اور پہاڑ بالکل ریزه ریزه کر دیے جائیں گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔