ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الواقعة (56) — آیت 44

لَّا بَارِدٍ وَّ لَا کَرِیۡمٍ ﴿۴۴﴾
جو نہ ٹھنڈا ہے اور نہ باعزت۔ En
(جو) نہ ٹھنڈا (ہے) نہ خوشنما
En
جو نہ ٹھنڈا ہے نہ فرحت بخش En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔