ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الواقعة (56) — آیت 40

وَ ثُلَّۃٌ مِّنَ الۡاٰخِرِیۡنَ ﴿ؕ۴۰﴾
اور ایک بڑی جماعت پچھلوں سے ۔ En
اور بہت سے پچھلوں میں سے
En
اور بہت بڑی جماعت ہے پچھلوں میں سے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔