ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الواقعة (56) — آیت 39

ثُلَّۃٌ مِّنَ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿ۙ۳۹﴾
ایک بڑی جماعت پہلے لوگوں سے ہیں۔ En
(یہ) بہت سے اگلے لوگوں میں سے ہیں
En
جم غفیر ہے اگلوں میں سے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔