ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الواقعة (56) — آیت 38

لِّاَصۡحٰبِ الۡیَمِیۡنِ ﴿ؕ٪۳۸﴾
دائیں ہاتھ والوں کے لیے۔ En
یعنی داہنے ہاتھ والوں کے لئے
En
دائیں ہاتھ والوں کے لیے ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔