ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الواقعة (56) — آیت 37

عُرُبًا اَتۡرَابًا ﴿ۙ۳۷﴾
جو خاوندوں کی محبوب، ان کی ہم عمر ہیں۔ En
(اور شوہروں کی) پیاریاں اور ہم عمر
En
محبت والیاں اور ہم عمر ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔