ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الواقعة (56) — آیت 33

لَّا مَقۡطُوۡعَۃٍ وَّ لَا مَمۡنُوۡعَۃٍ ﴿ۙ۳۳﴾
جو نہ کبھی ختم ہوں گے اور نہ ان سے کوئی روک ٹوک ہوگی۔ En
جو نہ کبھی ختم ہوں اور نہ ان سے کوئی روکے
En
جو نہ ختم ہوں نہ روک لیے جائیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔