ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الواقعة (56) — آیت 26

اِلَّا قِیۡلًا سَلٰمًا سَلٰمًا ﴿۲۶﴾
مگر یہ کہنا کہ سلام ہے، سلام ہے۔ En
ہاں ان کا کلام سلام سلام (ہوگا)
En
صرف سلام ہی سلام کی آواز ہوگی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔