ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الواقعة (56) — آیت 24

جَزَآءًۢ بِمَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۲۴﴾
اس کے بدلے کے لیے جو وہ کیا کرتے تھے۔ En
یہ ان اعمال کا بدلہ ہے جو وہ کرتے تھے
En
یہ صلہ ہے ان کے اعمال کا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔