ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الواقعة (56) — آیت 21

وَ لَحۡمِ طَیۡرٍ مِّمَّا یَشۡتَہُوۡنَ ﴿ؕ۲۱﴾
اور پرندوں کا گوشت لے کر جس کی وہ خواہش رکھتے ہیں۔ En
اور پرندوں کا گوشت جس قسم کا ان کا جی چاہے
En
اور پرندوں کے گوشت جو انہیں مرغوب ہوں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔