ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 9

وَ اَقِیۡمُوا الۡوَزۡنَ بِالۡقِسۡطِ وَ لَا تُخۡسِرُوا الۡمِیۡزَانَ ﴿۹﴾
اور انصاف کے ساتھ تول سیدھا رکھو اور ترازو میں کمی مت کرو۔ En
اور انصاف کے ساتھ ٹھیک تولو۔ اور تول کم مت کرو
En
انصاف کے ساتھ وزن کو ٹھیک رکھو اور تول میں کم نہ دو En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔