ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 76

مُتَّکِـِٕیۡنَ عَلٰی رَفۡرَفٍ خُضۡرٍ وَّ عَبۡقَرِیٍّ حِسَانٍ ﴿ۚ۷۶﴾
وہ ایسے قالینوں پر تکیہ لگائے ہوئے ہیں جو سبز ہیں اور نادر، نفیس ہیں۔ En
سبز قالینوں اور نفیس مسندوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے
En
سبز مسندوں اور عمده فرشوں پر تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔