ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 66

فِیۡہِمَا عَیۡنٰنِ نَضَّاخَتٰنِ ﴿ۚ۶۶﴾
ان دونوں میں جوش مارتے ہوئے دو چشمے ہیں۔ En
ان میں دو چشمے ابل رہے ہیں
En
ان میں دو (جوش سے) ابلنے والے چشمے ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔