ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 64

مُدۡہَآ مَّتٰنِ ﴿ۚ۶۴﴾
دونوں سیاہی مائل گہرے سبز ہیں۔ En
دونوں خوب گہرے سبز
En
جو دونوں گہری سبز سیاہی مائل ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔