ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 6

وَّ النَّجۡمُ وَ الشَّجَرُ یَسۡجُدٰنِ ﴿۶﴾
اور بے تنے کے پودے اور درخت سجدہ کر رہے ہیں ۔ En
اور بوٹیاں اور درخت سجدہ کر رہے ہیں
En
اور ستارے اور درخت دونوں سجده کرتے ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔