ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 58

کَاَنَّہُنَّ الۡیَاقُوۡتُ وَ الۡمَرۡجَانُ ﴿ۚ۵۸﴾
گویا وہ(عورتیں) یاقوت اور مرجان ہیں۔ En
گویا وہ یاقوت اور مرجان ہیں
En
وه حوریں مثل یاقوت اور مونگے کے ہوں گی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔