ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 52

فِیۡہِمَا مِنۡ کُلِّ فَاکِہَۃٍ زَوۡجٰنِ ﴿ۚ۵۲﴾
ان دونوں میں ہر پھل کی دو قسمیں ہیں۔ En
ان میں سب میوے دو دو قسم کے ہیں
En
ان دونوں جنتوں میں ہر قسم کے میوؤں کی دو قسمیں ہوگی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔