ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 5

اَلشَّمۡسُ وَ الۡقَمَرُ بِحُسۡبَانٍ ﴿۪۵﴾
سورج اور چاند ایک حساب سے (چل رہے) ہیں۔ En
سورج اور چاند ایک حساب مقرر سے چل رہے ہیں
En
آفتاب اور ماہتاب (مقرره) حساب سے ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔