ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 43

ہٰذِہٖ جَہَنَّمُ الَّتِیۡ یُکَذِّبُ بِہَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ ﴿ۘ۴۳﴾
یہی ہے وہ جہنم جسے مجرم لوگ جھٹلاتے تھے۔ En
یہی وہ جہنم ہے جسے گنہگار لوگ جھٹلاتے تھے
En
یہ ہے وه جہنم جسے مجرم جھوٹا جانتے تھے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔