ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 20

بَیۡنَہُمَا بَرۡزَخٌ لَّا یَبۡغِیٰنِ ﴿ۚ۲۰﴾
ان دونوں کے درمیان ایک پردہ ہے (جس سے) وہ آگے نہیں بڑھتے۔ En
دونوں میں ایک آڑ ہے کہ (اس سے) تجاوز نہیں کرسکتے
En
ان دونوں میں ایک آڑ ہے کہ اس سے بڑھ نہیں سکتے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔