ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 17

رَبُّ الۡمَشۡرِقَیۡنِ وَ رَبُّ الۡمَغۡرِبَیۡنِ ﴿ۚ۱۷﴾
(وہ) دونوں مشرقوں کا رب ہے اور دونوں مغربوں کا رب۔ En
وہی دونوں مشرقوں اور دونوں مغربوں کا مالک (ہے)
En
وه رب ہے دونوں مشرقوں اور دونوں مغربوں کا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔